: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استنبول،17فروری(ایجنسی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر شام کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے شمال میں روسی اور اسدی فوج کے شہریوں پر فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔